Image 1 Image 2 Image 3 Image 4
Pyara Islam

موبائل اور انٹرنٹ ختم نہیں ہونے والے



 موبائل اور انٹرنٹ ختم نہیں ہونے والے۔ بجلی کی طرح یہ اس دنیا اور ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن جائیں گے۔ اپنے بچوں کو موبائل اور انٹرنٹ یوز کرنے دیں، اور اگر وہ نہ کریں تو انہیں اکسائیں، کنونس کریں، کہ وہ کریں۔ کوشش کریں زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

مجھے ڈگریز کا تو پتہ نہیں ہے، لیکن اتنا پتہ ہے کہ موبائل یوز کرنے والا آگے نکل جائے گا۔ اپنے بچوں کو موبائل فرینڈلی بنائیں۔ ان کی انکم کا دارومدار ان کے موبائل یوز کرنے کی صلاحیت پر ہو گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمیں وقت اور زمانے کے تقاضوں کو سمجھنے کی خوش قسمتی پیدا فرمائے، آمین۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بقلم: حاوی شاہ

No comments: